تصاویر اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر ملاقات کررہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر ملتان ،مزدور موٹرسائیکل رکشے کی چھت پر بیٹھ کر سفر کررہے ہیں جو کسی بھی حادثے کا باعث بن سکتاہے ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر ہزارہ میں 7اگست کے احتجاج کے سلسلے میں یوتھ موٹر سائیکل ریلی نکالی جارہی ہے، کارکنان نے دھرنا دیا ہوا ہے ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف سے امریکی ناظم الامور ملاقات کر رہی ہیں ByJustpaste.in August 6, 2026
تصاویر سکھر ،نارا کینال پر مبینہ قبضے کے خلاف آبادگار پریس کلب کے سامنے احتجاج کررہے ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026
تصاویر کراچی: ایکسپو سینٹر میں پاکستان کے پہلے فرنیچر ٹریڈ شو کے موقع پر مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر محنت، افرادی قوت و سماجی تحفظ سعید غنی ، فیتہ کاٹ کر شو کا افتتاح کررہے ہیں، اس موقع پر رانا وحید، راشد انصاری و دیگر بھی موجود ہیں ByJustpaste.in August 9, 2026
تصاویر الخدمت کراچی واش پروگرام کے تحت الہلال سوسائٹی گلشن اقبال میں 76ویں واٹر فلٹریشن پلانٹ اور ADMکا افتتاح ایگزیکٹو ڈائریکٹر الخدمت راشد قریشی کررہے ہیں ، ذیشان اختر اور رضوان عبد السمیع و دیگر بھی موجود ہیں ByJustpaste.in August 5, 2026