عارف رحمان کیلیے دعا کی اپیل
کراچی (پ ر) جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے رہنما عارف رحمان کو دل کا شدید دورہ پڑا ہے اور وہ کارڈیو ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میںداخل ہیں۔ امیر جماعت اسلامی ضلع کورنگی مرزا فرحان بیگ نے تمام احباب سے عارف رحمان کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعائوں کی درخواست کی ہے ۔