احسن خان کے والد انتقال کر گئے،احسن خان کا جذباتی پیغام وائرل
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان کے والد انتقال کر گئے، جس کی اطلاع انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام کے ذریعے دی۔ احسن خان نے اپنے والد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ زندگی میں کچھ جدائیاں انسان کو یہ یاد دلاتی ہیں کہ دنیا میں کوئی چیز […]