ایل پی جی پھر مہنگی، نئی قیمت نے عوام کو ہلا کر رکھ دیا
لاہور(نیوز ڈیسک)ملک کے مختلف شہروں میں سوئی گیس کے کم پریشر اور غیر اعلانیہ قلت نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے ایک جانب گھروں میں گیس کی فراہمی متاثر ہونے سے کھانا پکانے سمیت روزمرہ امور میں شدید دشواری کا سامنا ہے تو دوسری جانب متبادل ایندھن ایل پی جی بھی […]