سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ،جانیے آج کانیا ریٹ
اسلام آباد:(نیوز ڈیسک) پاکستان اور عالمی صرافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق بدھ 9 ستمبر 2026 کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ […]