آزاد کشمیر انتخابات: پیپلزپارٹی کی الیکشن کمیشن میں متعدد شکایات
مظفرآباد(نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پاکستان پیپلزپارٹی نے انتخابی انتظامات سے متعلق متعدد شکایات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن سیل کے انچارج سردار عبدالشکور نے کہا ہے کہ حلقہ ایل اے-31 میں رنگلہ، کٹکیر روڈ بند ہونے کے […]