آٹے کی نئی سرکاری قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
کراچی (نیوز ڈیسک) شہر قائد میں مہنگائی کے دباؤ میں گھرے شہریوں کے لیے آٹا بھی مزید مہنگا ہو گیا، کمشنر کراچی نے آٹے کی نئی سرکاری قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ریگولر ڈھائی نمبر آٹے کی ہول سیل سرکاری قیمت 122 […]