ارشد ندیم کی کامن ویلتھ گیمز میں ناقص کارکردگی، اتھلیٹکس فیڈریشن نے نوٹس لے لیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھروور ارشد ندیم کی توقعات کے برعکس کارکردگی کے بعد پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن (اے ایف پی) نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت، بین الصوبائی رابطہ (آئی پی سی) ڈویژن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا […]