کیا نمرہ خان نے شوہر سے علیحدگی اختیار کر لی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
لاہور(نیوز ڈیسک)معروف پاکستانی ٹی وی اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اپنی طلاق کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کی ازدواجی زندگی خوشگوار ہے اور طلاق کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ حال ہی میں مداحوں نے دیکھا کہ اداکارہ کی انسٹاگرام پروفائل سے شادی کی تصاویر […]