اداکار منیب بٹ اغوا و کرپٹو کرنسی لوٹنے کے مقدمے میں بے گناہ قرار
لاہور(نیوز ڈیسک)انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (AVCC) نے اداکار منیب بٹ سے متعلق اغوا اور ڈکیتی کے مقدمے کا 7 صفحات پر مشتمل عبوری چالان پیش کر دیا۔ پراسیکیوشن کے مطابق ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے مدعی محمد متعال کو 23 اپریل کو شاہراہ فیصل سے اغوا کیا […]