آزاد کشمیر انتخابات: ٹکٹوں کی تقسیم پر مسلم لیگ ن میں اختلافات بڑھ گئے
مظفرآباد: آزاد کشمیر انتخابات سے قبل سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے جبکہ مختلف جماعتوں کے اندر ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات بھی سامنے آنے لگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر میں بعض حلقوں میں امیدواروں کے انتخاب اور پارٹی ٹکٹوں کے اجرا پر تحفظات پیدا ہو گئے ہیں۔ سیاسی […]