افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
افغانستان(نیوز ڈیسک)افغانستان کے سابق انٹرنیشنل فاسٹ بولر شپور زادران طویل علالت کے بعد 38 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شپور زادران نے اپنی 39 ویں سالگرہ سے ایک دن قبل 7 جولائی کو بھارت کے شہر نئی دہلی میں اس دار فانی سے کوچ کیا۔ 6 فٹ سے […]