پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا
لندن: پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ سے قبل انگلش ٹیم کو اہم نقصان کا سامنا ہے، اوپنر ایملیگوے کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بائیں ہاتھ کے اوپنر ایملیگوے کو مڈل سیکس کے خلاف ون ڈے کپ میچ میں ڈرہم کی نمائندگی کرتے ہوئے کندھے پر چوٹ لگی، جس […]