فیفا ورلڈ کپ، پہلے سیمی فائنل میں فرانس اور اسپین آج رات مد مقابل ہوں گی
آرلنگٹن(نیوز ڈیسک)فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل کا میدان سج گیا،خطرناک ترین فرنچ اٹیک کا ناقابل تسخیراسپینش دفاع سے مقابلہ ہوگا میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج کی شب 12 بجے شروع ہوگا۔ اسپین کا دفاع پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل تسخیر رہا اور اس کیخلاف اب تک صرف ایک ہی گول بنا […]