عوام کے لیے خوشخبری، حکومت نے گھروں کی تعمیر اور مرمت کے لیے بلاسود قرضوں کا اعلان کردیا
لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے ایسے شہریوں کے لیے اہم سہولت متعارف کرائی ہے جو اپنے موجودہ گھر کی مرمت، مضبوطی یا توسیع کرنا چاہتے ہیں یا نیا گھر تعمیر کرنے کے خواہشمند ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دو الگ منصوبوں کے تحت اہل افراد کو آسان شرائط پر بلاسود قرض فراہم کیا جا رہا ہے۔ […]