ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں ناکامی کی اصل وجہ بتا دی
لاہور: ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں توقعات کے مطابق کارکردگی نہ دکھا سکے، جس کے بعد انہوں نے اپنی ناکامی کی وجہ خود بیان کرتے ہوئے قوم سے معذرت بھی کی ہے۔ اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور پاکستان کے اسٹار جیولین تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اپنے آبائی شہر پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے […]