پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ، 5 وکٹیں لینے والے بولر کو اگلے ہی ٹیسٹ سے باہر کر دیا گیا
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں ایسا فیصلہ کیا جس نے شائقینِ کرکٹ سابق کھلاڑیوں اور ماہرین کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے سب سے کامیاب بولر محمد عباس کو دوسرے ٹیسٹ کی پلیئنگ الیون سے باہر کر دیا […]