ایران جنگ جلد نئے مرحلے میں داخل ہوجائے گی، نائب صدر امریکا
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران جنگ جلد نئے مرحلے میں داخل ہوجائے گی۔ امریکی اخبار کو انٹرویو میں جے ڈی وینس نے کہا کہ ہم مستقبل کی پیشگوئی تو نہیں کرسکتے مگر وہ سمجھتے ہیں کہ صدر ٹرمپ درست کہتے ہیں کہ چند ماہ میں ہم مکمل مختلف […]