کارروائی کے نتائج بھگتنا پڑیں گے ، ایران نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کر دیا
تہران(نیوز ڈیسک)ایران نے امریکا اور اسرائیل کو اہم انفرا اسٹرکچر پر حملوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ غلط اندازے لگا کر کی جانے والی کسی بھی کارروائی کے نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ ایران کی خاتم الانبیاء بریگیڈ کے اعلیٰ ترین کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے امریکا اور اسرائیل کوخبردار کیا ہے کہ جارحیت […]