ایران کیساتھ بات چیت جاری رکھنا ضروری ہے ،ترک صدر کا ٹرمپ کو مشورہ
انقرہ(نیوز ڈیسک) ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، ایران اور غزہ میں جاری جنگوں اور پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے پر تبادلہ خیال کیا۔ ترک صدارتی دفتر کے مطابق صدر رجب طیب اردوان […]