ایس این جی پی ایل نے بجلی بچانے والا نیا واٹر ہیٹر متعارف کروادیا ، قیمت اور تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے ایک نیا ہائبرڈ سولر واٹر ہیٹر متعارف کرایا ہے جو شمسی توانائی اور بجلی کو یکجا کرتا ہے، تاکہ سورج کی روشنی کم ہونے پر بھی گرم پانی کی فراہمی ممکن ہو سکے۔ اس نئے نظام کو ایس این جی پی ایل نے اپنے آفیشل ‘ایکس’ […]