مہنگی ایل پی جی اور بحران کا اصل ذمہ دار اوگرا حکام؟
لاہور: ایل پی جی بحران کے معاملے پر آل پاکستان ایل پی جی انڈسٹری آرگنائزنگ کمیٹی نے اوگرا کی پالیسیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ناقص حکمت عملی کے باعث عوام مہنگی ایل پی جی خریدنے پر مجبور ہیں۔ لاہور میں منعقدہ ہنگامی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو […]