سرکاری نرخ بے اثر، پنجاب میں ایل پی جی دوگنی قیمت پر فروخت ہونے لگی
لاہور: ایل پی جی قیمت میں سرکاری سطح پر نمایاں کمی کے اعلان کے باوجود پنجاب کے مختلف شہروں میں صارفین کو ریلیف نہ مل سکا۔ اوگرا کی مقرر کردہ نئی قیمتوں کے برعکس مارکیٹ میں مائع پیٹرولیم گیس دوگنی قیمت پر فروخت ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس پر شہریوں نے شدید تشویش […]