ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیئم وصولی پر لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیئم وصولی کے خلاف اہم حکم جاری کرتے ہوئے اس عمل کو فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے اوگرا اور متعلقہ لائسنس ہولڈر کمپنیوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب بھی طلب کر لیا۔ درخواست کی سماعت کے دوران درخواست […]