کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی! جانیے، 5 ایکڑ پر کتنے پیسے ملیں گے؟
لاہور: 5 ایکڑ زمین پر ڈھائی لاکھ روپے دینے کا بڑا اعلان سامنے آ گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کسانوں کو بااختیار بنانے کے لیے قابلِ کاشت سرکاری زمین مفت لیز پر فراہم کرنے کے ساتھ فی ایکڑ 50 ہزار روپے مالی معاونت بھی دے رہی ہے۔ تقریب سے […]