نئی آئی سی سی رینکنگ، بابر اعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
لاہور(نیوز ڈیسک)آئی سی سی نے تازہ ون ڈےپلیئرزرینکنگ جاری کردی،نیوزی لینڈ کےڈیرل مچل بیٹرزکی فہرست میں بدستور پہلے نمبر پر برقرار ہیں،جبکہ بابراعظم ایک درجے ترقی کے بعد چھٹے نمبر پر آ گئے۔ آئی سی سی کی تازہ رینکنگ کےمطابق آئرلینڈ کےہیری ٹیکر ساتویں،انگلینڈ کےجو روٹ چار درجے ترقی کے بعد آٹھویں اور بھارت کےشریاس […]