عارف لوہار کا انکشاف: والد کی شہرت کے باوجود زندگی میں کئی آزمائشوں سے گزرنا پڑا
کراچی(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ فوک سنگر عارف لوہار نے کہا ہے کہ اتنے بڑے باپ کا بیٹا ہونے کے باوجود مشکلات کا سامنا رہا۔ ؤؤفوک سنگر عارف لوہار نے کہا ہے کہ میں 13 سال تک پی ٹی وی کے گیٹ کے باہر کھڑا رہا، مجھے کسی نے اندر جانے نہیں دیا، اتنے […]