بجلی کی قیمت میں ایک روپے فی یونٹ اضافے کا امکان
اسلام آباد: نئی سہ ماہی میں ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں تقریباً ایک روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے، جبکہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے اس حوالے سے اپنی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مدت رواں ماہ ختم ہو رہی ہے۔ […]