مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی قیمتیں جاری
لاہور: مرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا۔ تازہ نرخوں کے مطابق لاہور کی اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت کی قیمت 21 روپے فی کلو بڑھنے کے بعد 475 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی ہے۔ […]