کالعدم ایکشن کمیٹی مسلح جتھہ بن چکی ، شرپسندوں کیساتھ رعایت نہیں برتیں گے، ترجمان آزاد کشمیر پولیس
مظفرآباد(نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر پولیس کے ترجمان خاور شوکت علی نے کہا ہے کہ راولاکوٹ میں احتجاج کے دوران مظاہرین پرتشدد ہو کر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملہ آور ہوئے، جس کے باعث ایک رینجرز اہلکار شہید جبکہ 15 پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار زخمی ہوئے۔ ایس […]