گھر بنانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری
لاہور: پنجاب میں گھر بنانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے اہم خبر سامنے آگئی ہے۔ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت موصول ہونے والی ریکارڈ درخواستوں کے بعد حکومت نے رواں مالی سال کے دوران قرضوں کی فراہمی کا ہدف دوگنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت کے مطابق کم آمدن والے شہریوں […]