الیکشن پر ڈاکہ ڈالا گیا تو وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوجائے گی، بلاول بھٹو
مظفرآباد: بلاول بھٹو کا کشمیر میں انتخابی بیان سامنے آ گیا، جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آزاد کشمیر کے انتخابات میں عوامی مینڈیٹ چوری کیا گیا تو وفاقی حکومت کی “الٹی گنتی” شروع ہو جائے گی۔ انہوں نے خبردار کیا کہ پیپلز پارٹی کسی کو […]