ٹریفک پولیس لاہور کی وردی ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ
لاہور: ٹریفک پولیس لاہور کی وردی ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ برس متعارف کرائی گئی نئی یونیفارم زیادہ عرصہ برقرار نہ رہ سکی اور اب اہلکار دوبارہ پرانے طرز کی وردی میں نظر آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے اہلکار اب […]