دوسرے میچ میں بھی شکست ،آئرلینڈ نے بھارت کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کر دیا
بیلفاسٹ(نیوز ڈیسک) آئرلینڈ نے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-2 سے تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو وائٹ واش کر دیا۔ 155 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں […]