ارشد ندیم کی آئندہ مقابلوں کی تیاری، بیرونِ ملک ٹریننگ کا فیصلہ
لاہور(نیوز ڈیسک) اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے بیرون ملک ٹریننگ کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اولمپئن ارشد ندیم 21 اگست کو لوزین ڈائمنڈ لیگ میں حصہ نہیں لیں گے، ان لوزین ڈائمنڈ لیگ کی انٹری لسٹ میں نام شامل کیا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جیولین تھرور ارشد ندیم اب ساؤتھ […]