روہت شرما کی ریٹائرمنٹ پر بی سی سی آئی کا مؤقف سامنے آگیا
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ اور بھارت کے درمیان جاری ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں سابق کپتان روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا۔ بی سی سی آئی سیکریٹری دیواجیت سائیکیا نے اتوار کے روز لارڈز میں شیڈول سیریز کے فیصل کن میچ میں روہت […]