یاسمین راشد کے انتقال کی خبریں،تحریک انصاف کی وضاحت آگئی
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے9 مئی کے کیسز میں سزا یافتہ اور کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی کی بزرگ خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد (Yasmin Rashid)کے انتقال کی خبروں پر وضاحت جاری کردی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری وضاحتی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں […]