عمران ہاشمی نے پاکستانیوں کی تعریفوں کے پل باندھ دیے
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار عمران ہاشمی نے پاکستان اور پاکستانی عوام کی مہمان نوازی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں انہیں ملنے والا پُرتپاک استقبال ان کی زندگی کے یادگار ترین تجربات میں سے ایک ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عمران ہاشمی نے اپنی فلم ’آوارہ پن‘ […]