ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع، امیدواروں کو مزید مہلت مل گئی
کراچی(نیوز ڈیسک)پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی۔پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2026 کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے امیدواروں کو درخواست جمع کرانے کے لیے مزید […]