مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے، اس میں جارحیت کا کوئی عنصر نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے، اس میں جارحیت یا مداخلت کا کوئی عنصر نہیں۔ العریبہ کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا تھا کہ […]