جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
ٹوکیو(نیوز ڈیسک) جاپان کے جزیرے کیوشو میں 7.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے جاری کردہ بیان کے مطابق جاپان کے جزیرے کیوشو میں 7.1 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کے بعد ایک میٹر بلند سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ خبر ایجنسی کے […]