پنجاب کے جوڈیشل افسران کیلئے رعایتی قیمت پر گاڑیاں خریدنے کی اسکیم متعارف
لاہور: پنجاب بھر کے جوڈیشل افسران کیلئے رعایتی قیمت پر گاڑیاں خریدنے کی نئی اسکیم متعارف کرا دی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ڈائریکٹر ڈسٹرکٹ جوڈیشری نے باقاعدہ سرکلر جاری کر دیا، جس کے تحت اہل افسران کم قیمت پر سرکاری گاڑیاں خرید سکیں گے۔ سرکلر کے مطابق تمام اہل جوڈیشل افسران […]