آزاد کشمیر انتخابات 2026، سرکاری ملازمین کی پولنگ پرامن انداز میں مکمل
مظفرآباد/میرپور: آزاد کشمیر انتخابات 2026 کے سلسلے میں سرکاری ملازمین کے لیے پولنگ کا مرحلہ پرامن ماحول میں مکمل ہو گیا، جبکہ الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ 27 جولائی کو عام انتخابات مقررہ شیڈول کے مطابق ہی منعقد ہوں گے اور اس حوالے سے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ چیف الیکشن […]