یومِ آزادی کے موقع پر جمعہ 14 اگست کو چھٹی کا اعلان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے یومِ آزادی کے موقع پر جمعہ 14 اگست کو چھٹی کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد ایک ساتھ تین چھٹیوں کی خوشخبری آ گئی ہے جاری اعلامیے کے مطابق 14 اگست بروز جمعہ عام تعطیل ہوگی جس کے باعث تمام سرکاری دفاتر اور بیشتر سرکاری […]