سی پی ایل 2026، صائم ایوب جمیکا کنگز مین اسکواڈ کا حصہ بن گئے
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز صائم ایوب کو کیریبیئن پریمیئر لیگ 2026 کے لیے جمیکا کنگز مین کی جانب سے منتخب کرلیا گیا ہے۔ جمیکا کنگز مین نے رواں سال کی سی پی ایل کے لیے سات غیر ملکی کھلاڑیوں سے معاہدہ کیا ہے، جن میں صائم ایوب سمیت پانچ پاکستانی […]