جنوبی افریقا ویمنز انڈر 19 ٹیم پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی
جنوبی افریقا(نیوز ڈیسک) ویمنز انڈر 19 ٹیم جولائی میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان اور جنوبی افریقا ویمنز انڈر 19 ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 14 سے 24 جولائی تک کراچی میں کھیلی جائے گی۔ تمام میچز نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوں گے۔ جنوبی افریقا ویمنز […]