جوز بٹلر نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا
لندن(نیوز ڈیسک) انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔ ساؤتھیمپٹن کے روز باؤل اسٹیڈیم میں بھارت کے خلاف پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں جوز بٹلر نے شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے […]