جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سچن ٹندولکر کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا
لندن(نیوز ڈیسک) انگلینڈ کے کپتان اور تجربہ کار بلے باز جو روٹ نے پاکستان کے خلاف کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے بھارت کے لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر کا ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا۔ جو روٹ نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں 68ویں مرتبہ ففٹی بنانے کا […]