جیولن تھرو کا عالمی معرکہ آج، اولمپک چیمپیئن ارشد ندیم اور دنیا کے ٹاپ ایتھلیٹس مدمقابل
ہنگری(نیوز ڈیسک)ہنگری کے دارالحکومت بڈاپسٹ میں ورلڈ الٹمیٹ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ آج سجے گی جہاں اولمپک چیمپیئن ارشد ندیم سمیت دنیا کے ٹاپ 8 جیولن تھروورز مدمقابل ہوں گے۔ خطیر انعامی رقم اور کڑے فارمیٹ پر مبنی یہ مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بج کر 15 منٹ پر شروع ہوگا۔ بڈاپسٹ کے شاندار […]