سرکاری سکولوں سے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا
لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں سرکاری سکولوں کی آؤٹ سورسنگ کے تیسرے مرحلے میں 2682 مزید سرکاری سکول ٹھیکے پر دے دئیے گئے۔ مذکورہ سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز 23 اگست سے ہوگا،اس طرح ٹھیکے پر دیئے گئےسرکاری سکولوں کی کل تعداد 13 ہزار ہوگئی ہے ۔ تیسرے فیز میں لاہور سے ٹھیکے پر دیئے گئے […]